سعودی عرب پاکستان کے توانائی سیکٹر میں 4ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کریگا

    سعودی عرب پاکستان کے توانائی سیکٹر میں 4ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کریگا

  



اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) سعودی عرب پاکستان کے توانائی سیکٹرمیں چارارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گا، گزشتہ سال سعودی عرب نے پاکستان میں مجموعی طور پر 20 ارب ڈالرکی سرمایہ کاری کا اعلان کیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق سعود ی عرب پاور پروڈیسنگ کمپنی ایسی ڈبلیو اے نے پاکستان میں سرمایہ کاری کا عندیہ دیا ہے۔ پاکستان کے توانائی سیکٹر میں اربوں ڈالرکی سرمایہ کاری متوقع ہے،سعودی کمپنی یہ سرمایہ کاری بلوچستان میں رنیوابیل اینرجی منصوبوں میں کرے گی، سرمایہ کاری کا حجم چارارب ڈالرتک ہوگا۔

سرمایہ کاری

مزید : صفحہ آخر


loading...