گوادر پورٹ سے افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کا آغاز کر دیا گیا

  گوادر پورٹ سے افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کا آغاز کر دیا گیا

  



گوادر (آن لائن)گوادر پورٹ سے افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کا آغاز ہوگیاپہلی کھیپ میں فرٹیلائیز کا سامان شامل ہیجو دبئی پورٹ سے گوادر پورٹ تک لائے گئے افغان ٹرانزیٹ ٹریڈ کا سامان کارگو شپ کے زریعے پہنچا ہے گوادر پورٹ  انتظامیہ مطابق ٹرانزٹ ٹریڈ کے سامان پہلے گوادر پورٹ میں جمع کردیے جائیں گے پھر اسکے بعدبذریعہ روڈ انھیں ہمسایہ ملک افغانستان بھیجا جائے گا دریں اثنا گرلز کالج کی طالبات نے پورٹ پر افغان ٹرانزیٹ ٹریڈ کے کارگو شپ کا استقبال کیا اور اسے مستقبل میں ایک اہم منصوبہ قرار دیا ہے۔

گوادر پورٹ

مزید : علاقائی


loading...