لوئرمال میں پولیس مقابلہ، ایک ڈاکو ہلاک، دوسرافرار 

لوئرمال میں پولیس مقابلہ، ایک ڈاکو ہلاک، دوسرافرار 

  



 لاہور (کر ائم رپو رٹر)لوئرمال کے علا قہ میں پولیس مقابلہ،ایک ڈاکو ہلاک،دوسرا فرار ہو گیا۔ بتا یا گیا ہے کہ ڈاکو بیکری کی شاپ پر لوٹ ما ر کر کے بھاگ رہے تھے کہ پو لیس مو قع پر پہنچ گئی جس نے  فائرنگ شر وع کر دی۔ فا ئر نگ کے تبادلے میں ایک راہگیر زخمی ہوا جس کو علا ج معا لجے کے بعد ہسپتا ل سے ڈسچا ر ج کر دیا گیا اور مقتو ل ڈاکو کو پو سٹما ر ٹم کیلئے بجھو ا دیا گیا۔اس با رے میں جب ایس ایچ او لو ئر ما ل آ صف سے رابطہ کیا گیا تو انہو ں نے کہا کہ ایک ڈاکو فا ئر نگ سے ہلا ک ہو گیا ہے اور دوسرا ڈاکو فر ار ہو نے میں کا میا ب ہو گیا ہے۔ہلا ک ہو نے والے ڈاکو کی شنا خت نہیں ہو سکی اس کی شنا خت کیلئے مقا می تھا نو ں میں رابطہ کیا جا رہا ہے۔فر ار ہو نے والے ڈاکو کی تلا ش کیلئے شہر بھر میں نا کہ بند ی کر دی گئی ہے۔

مزید : علاقائی


loading...