حکومت کو چارکروڑ کا نقصان  پہنچانے والا بینک آفیسر گرفتار

حکومت کو چارکروڑ کا نقصان  پہنچانے والا بینک آفیسر گرفتار

  



 لاہور (کر ائم رپو رٹر) ایف آئی اے نے چھاپہ مار کر نجی بنک کے ریلیشن شپ منیجر نصیر احمد خان کو گرفتار کرلیا ایف آئی اے ترجمان کے مطابق مذکورہ ملزم نے اپنے ساتھی ملزم نعیم کے ساتھ ملکر بتالیس ملین کا قرضہ دیا تھا اور بعد میں بینک میں جو رہائشی پراپرٹی ر ھن کروائی تھی وہ ملی بھگت کرکے فروخت کر دی۔ اس طرح گورنمنٹ آف پاکستان کو چار کروڑ بیس لاکھ کا نقصان پہنچایا گیا۔ملزم کو مقدمہ نمبر 78/2019 میں گرفتار کرلیا گیا۔

مزید : علاقائی


loading...