بہار شاہ روڈ پر گھر میں آتشزدگی

   بہار شاہ روڈ پر گھر میں آتشزدگی

  



 لاہور (کر ائم رپو رٹر) بہار شاہ روڈ پر واقعہ گھر میں آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا۔ تفصیلات کے مطابق بہار شاہ روڈ پر واقعہ گھر کے کمرے میں اچانک آگ لگ گئی۔ آگ کی  اطلاع پر ریسکیو ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر امدادی کارروائیاں کرکے آگ پر قابو پا لیا۔ ریسکیو زرائع کا کہنا ہے کہ آگ لگنے سے کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا۔

مزید : علاقائی


loading...