اچھرہ، دکان میں آتشزدگی سے ہزاروں روپے کا نقصان

  اچھرہ، دکان میں آتشزدگی سے ہزاروں روپے کا نقصان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (کر ائم رپو رٹر) اچھرہ کے علاقہ میں دکان میں آگ لگنے سے ہزاروں روپے مالیت کا سامان جل گیا۔ تفصیلات کے مطابق اچھرہ میں شارٹ سرکٹ کے باعث دکان میں آگ لگ گئی۔

اطلاع پر ریسکیو نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پا لیا۔

مزید :

علاقائی -