دوپولیس افسرا ن کی ترقی خدمات، پنجاب حکومت کے سپرد

دوپولیس افسرا ن کی ترقی خدمات، پنجاب حکومت کے سپرد

  



لاہور (کر ائم رپو رٹر)وفاقی حکومت نے دو پولیس افسران کو ترقی دے کران کی خدمات پنجاب حکومت کے سپرد کردی ہیں۔نوٹیفکیشن کے مطابق تصور اقبال اور علی بن طارق کو ترقی دے کر ان کی خدمات پنجاب کے سپرد کردی گئیں۔دونوں پولیس افسران کا تعلق پولیس کے 42ویں کامن سے ہے۔

مزید : علاقائی


loading...