منشیات کی روک تھام: سرکاری سکولوں کیلئے سائیکالوجسٹ کی خدمات حاصل کرنیکا فیصلہ

    منشیات کی روک تھام: سرکاری سکولوں کیلئے سائیکالوجسٹ کی خدمات حاصل کرنیکا ...

  



خانیوال (نمائندہ پاکستان)صوبہ بھر کے سرکاری سکولوں میں منشیات کوکنٹرول کرنے کیلئے سرکاری سکولوں کیلئے سائیکالوجسٹ کی خدمات حاصل کرنے کا فیصلہ کرلیا فیصلہ سکولز ایجوکیشن نے سرکاری سکولوں میں سائیکالوجسٹ کے دوروں پر(بقیہ نمبر21صفحہ12پر)

سی ای اوز ایجوکین اتھارٹیز کو مراسلہ لکھ دیا جس کے مطابق بچوں کے نفسیاتی سیشن مارچ تک مکمل کرلئے جائیں۔

خدمات

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...