ناقص پھلوں سے مربہ جات تیار کرنیکا انکشاف

ناقص پھلوں سے مربہ جات تیار کرنیکا انکشاف

  



رحیم یار خان(نمائندہ پاکستان) رحیم یار خان و گردونواح میں ناقص فروٹ کے استعمال سے مربہ جات کی تیاری عروج پر ہے جبکہ محکمہ فوڈ کی جانب سے مبینہ طورپر چشم پوشی کا مظاہرہ کیا جا رہا ہے گھروں اور مارکیٹ سے ہٹ کر دکانوں کے تہہ (بقیہ نمبر25صفحہ12پر)

خانوں میں یہ مکروہ کاروبار کیا جا رہا ہے جس کے استعمال سے شہری مختلف امراض کا شکار ہورہے ہیں جو باعث تشویش ہے شہریوں کے مطابق یہ مربہ جات دیگر شہروں کو بھی سپلائی کئے جاتے ہیں شہریوں نے کہا کہ فوڈ اتھارٹی ناقص مربہ جات تیارکرنے والے منی کارخانوں کے خلاف ترجیحی بنیادوں پر کارروائی کرے۔

انکشاف

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...