کالے یرقان سے متاثرہ 3افراد جاں بحق

        کالے یرقان سے متاثرہ 3افراد جاں بحق

  



رحیم یار خان(نمائندہ پاکستان)کالے یرقان میں مبتلا 3 افراد ہسپتال میں دم توڑگئے۔ تفصیل کے مطابق کشمور کے رہائشی 58 سالہ امان اللہ‘ مکہ ٹاؤن کا 75 سالہ لعل بخش اور ڈھرکی کی 55 سالہ مائی دارھی کو کالے یرقان میں مبتلا ہونے پر(بقیہ نمبر26صفحہ12پر)

ورثاء نے طبی امداد کیلئے شیخ زید ہسپتال منتقل کیا جہاں طبی امداد کے باوجود تمام افراد جانبر نہ ہو پائے اور دم توڑ گئے ہیں۔

کالا یرقان

مزید : ملتان صفحہ آخر