سکول اوپن، متعدد سٹوڈنٹس، اساتذہ غیر حاضر

سکول اوپن، متعدد سٹوڈنٹس، اساتذہ غیر حاضر

  



رحیم یار خان(نمائندہ پاکستان)موسم سرما کی اضافی چھٹیوں کے بعد سکول کھل گئے‘ بارش کی وجہ دوسرے روز بھی حاضری کم رہی‘ بعض سکولوں میں بچوں کی حاضری 30‘ کچھ میں 40 جبکہ بعض میں 50 فیصد تک ریکارڈ کی گئی۔ دوسری طرف(بقیہ نمبر27صفحہ12پر)

اساتذہ کی حاضری بھی معمول سے خاصی کم رہی۔ سکول سربراہان کاکہنا ہے حاضری کو معمول پر آنے میں دو سے تین دن لگ سکتے ہیں۔

غیر حاضر

مزید : ملتان صفحہ آخر