ڈیرہ میں سی ٹی ڈی آپریشن، 3مبینہ دہشتگر گرفتار، ہینڈ گرینڈ، اسلحہ برآمد
ڈیرہ غایخان (نمائندہ خصوصی)ڈیرہ غازی خان میں سی ٹی ڈی نے آپریشن کرکے،تین مبینہ دہشت گرد گرفتار،ملزمان سے چارہینڈگرینڈاوراسلحہ برآمد کر لیاگیا ہے گرفتار کرلیے دہشتگردوں کاتعلق کالعدم تحریک طالبان سے ہے اور وہ ڈیرہ غازی خان میں لیویز فورس کے دفاتر کو نشانہ بنانا چاہتے تھے ترجمان کاؤنٹرٹرارزم ڈیپارٹمنٹ کے مطابق ڈیرہ غازی خان کے علاقہ شوریہ کینال بائی پاس کے قریب(بقیہ نمبر28صفحہ12پر)
کارروائی کاروائی کرتے ہوئے تین مبینہ دہشت گردوں کوگرفتارکرکے ملزمان کے قبضہ سے چاردستی بم اور ایک پسٹل 30 بور بمعہ گولیاں برآمد کرکے قبضہ میں لے لیا جبکہ ملزمان سے 8900 سوروپے نقدی سمیت دیگرحساس دستاویزات برآمد کرلیں گرفتاردہشتگرد ڈیرہ غازی خان میں لیویزفورس کیدفاتر کودہشتگردکاروائی کانشانہ بناناچاہتے تھے اورگرفتاردہشتگردوں کی شناخت محمدیسین - محبوب عالم اور احسان بشیر کے ناموں سے ہوئی ہے اور ملزمان کاتعلق کالعدم تنظیم تحریک طالبان سے بتایا گیاہے۔
اسلحہ برآمد