حکومت عوام کو ہرممکن ریلیف فراہم کرنے کیلئے کوشاں، ڈاکٹر اخترملک

  حکومت عوام کو ہرممکن ریلیف فراہم کرنے کیلئے کوشاں، ڈاکٹر اخترملک

  



ملتان (نیوز رپورٹر)وزیر تو انا ئی پنجا ب ڈا کٹر اختر ملک نے کہا ہے کہ حکو مت پنجا ب عوامی مسا ئل کے حل میں سنجید ہ ہے اور وہ انہیں ہر ممکن ریلیف فر اہم کر نے کیلئے کو شا ں ہیں۔عوام کو چا ہیے کہ وہ حکو مت کا ساتھ دیں اور مہنگا ئی پر قا بو پا نے میں اپنا کر دا ر ادا کر ے۔انہو ں نے ان خیا لا ت کا اظہا ر یونین کونسل 71 حبیبہ سیال میں کھلی کچہر ی سے خطا ب کر تے ہو ئے کیا۔اس موقع پر ملک عبد الر ؤف،اقبا ل عا ر بی، ملک نجف خان سیا ل،را نا عمر ان شمشا د اور طا رق مان سمیت مختلف محکمو ں کے افسرا ن موجود تھے۔ڈا کٹر اختر (بقیہ نمبر30صفحہ12پر)

ملک نے کہا کہ منافع خو ر تا جر اپنے فا ئدے کیلئے اشیا ئے خو ردونوش کی قیمتیں بڑ ھا تے ہیں جس کا خمیا ز ہ عوا م کو بھگتناپڑ تا ہے،حکومت ایسے عناصر کو برداشت نہیں کر ے گی۔انہو ں نے کہا کہ عوام کو چا ہیے کہ وہ مہنگا ئی کو روکنے کیلئے حکو مت کا ساتھ دیں۔حکو مت نے یوٹیلٹی سٹورو ں پر عوام کیلئے سستی اور معیار ی اشیا ء فرا ہم کی ہیں۔عوام انہیں خر ید یں اور زائد منا فع کمانے وا لو ں کی حو صلہ شکنی کر ے۔ حکو مت کو مہنگا ئی کے چیلنج کا سا منا ہے جس پر کنٹرو ل کر نے کیلئے تما م وسائل برؤئے کا ر لا ئے جا رہے ہیں۔انہو ں نے مزید کہا کہ بنیاد ی سہو لیا ت کی فرا ہمی تک عوام کی رسا ئی ہما ر ی اولین تر جیح ہے۔تما م محکموں کو عوامی مسائل کے حل کیلئے احکاما ت جا ر ی کئے گئے ہیں۔ہما را مقصد اپنے محد ود وسا ئل میں ر ہ کر شہریوں کو ریلیف فرا ہم کرنا ہے۔اس موقع پر صو با ئی وز یر نے لوگوں کے مسائل سنے اور متعلقہ محکمو ں کو ان کے حل با ر ے مو قع پر ان کے احکاما ت بھی جاری کئے۔

اخترملک

مزید : ملتان صفحہ آخر