صرافہ مارکیٹ:سونا700روپے فی تولہ سستا،چاندی کی قیمتوں میں استحکام

  صرافہ مارکیٹ:سونا700روپے فی تولہ سستا،چاندی کی قیمتوں میں استحکام

  



خانیوال (نمائندہ پاکستان)مقامی صرافہ مارکیٹ میں فی تولہ سونا700روپے سستا ہوگیا فی تولہ سونے کی قیمت700روپے سستا ہونے سے 89600روپے اور دس گرام سونے کی قیمت(بقیہ نمبر33صفحہ12پر)

600روپے کی کمی سے 76818روپے ہوگئی جبکہ چاندی کی فی تولہ قیمت1070روپے اور دس گرام کی قیمت917روپے مستحکم رہی۔

مزید : ملتان صفحہ آخر