کراچی، ڈاکوؤں نے مزاحمت پر نوجوان کو گولی مار دی

    کراچی، ڈاکوؤں نے مزاحمت پر نوجوان کو گولی مار دی

  



کراچی(کرائم رپورٹر) گلشن معمار کے علاقے نور محمد گوٹھ میں ڈاکوؤں نے لوٹ مار کے دوران مزاحمت پر فائرنگ کرکے 22 سالہ شہزاد ولد شوکت علی کو زخمی کر دیا جسے طبی امداد کے لیے جناح اسپتال منتقل کیا گیا، تاہم مضروب کی حالت خطرے سے باہر بتائی جاتی ہے۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر


loading...