لاہور ہائی کورٹ: تقرری کے منتظر سیشن جج محمد سلیم کی خدمات وفاقی حکومت کے سپرد، بینکنگ کورٹ نمبر3ملتان میں تعینات

    لاہور ہائی کورٹ: تقرری کے منتظر سیشن جج محمد سلیم کی خدمات وفاقی حکومت کے ...

  



ملتان ( خبر نگار خصو صی) لاہور ہائیکورٹ نے تقرری کے منتظر سیشن جج کی خدمات وفاقی حکومت کے سپرد کر دیں۔ رجسٹرار لاہور ہائی کورٹ اشتر عباس کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن(بقیہ نمبر44صفحہ12پر)

کے مطابق تقرری کے منتظر سیشن جج محمد سلیم کو جج بینکنگ کورٹ نمبر تھری ملتان تعینات کردیا گیا ہے۔

تعینات

مزید : ملتان صفحہ آخر