میلسی میں گیس بحران، شہری تنگ، لکڑی، ایل پی جی مزید مہنگی
میلسی(سپیشل رپورٹر) میلسی شہر میں سوئی گیس کاسردی کی شدت میں اضافے کے ساتھ ساتھ سوئی گیس بھی ناپید ہو چکی ہے گھروں تک سوئی گیس نہ پہنچنے کی وجہ سے صارفین مہنگے داموں (بقیہ نمبر46صفحہ12پر)
متبادل ایندھن استعمال کرنے پر مجبور ہیں رہی سہی کسر اکثر صارفین نے گیس گھینچنے کیلئے گھروں میں کمپریسر لگا رکھے ہیں شہریوں نے متعلقہ حکام سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔