ایبٹ آباد،کم وزن روٹی فروخت کرنے والوں پر جرمانے عائد

ایبٹ آباد،کم وزن روٹی فروخت کرنے والوں پر جرمانے عائد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
ایبٹ آباد(ڈسٹرکٹ رپورٹر) محکمہ خوراک کی لنک روڈ پرکاروائی متعدد ہوٹلوں اور کم ون روٹی کی فروحت کرنے والوں پر جرمانے عوامی شکایات پر اسٹنٹ فوڈ کنٹرولر عظمی شاہ نے اپنی ٹیم کے ہمراہ چھاپہ مارا جس میں لنک روڈ کے محتلف ہوٹلوں اور کم وزن روٹی فروخت کر نے والے نان بائیوں کے خلاف کارواء کی گء جس میں بھاری جرمانے عائد کئیے گے اور تنبیہ کی گی کہ غیر معیاری اشیاء کی فروحت اورکم وزن روٹی کی فروحت غیر قانونی ہے، قانون کے مطابق سخت کاروائی اور جرمانہ عائد کیا جائے گا،سرکاری نرحوں پر اشیاء فروحت کی جائیں قانون ہاتھ میں لینے سے اجتناب کریں اور چھاپوں کا سلسلہ جاری رہے گا عوامی شکایات پر فوری کاروائی کی جاتی ہے غیر معیاری اشیاء کم وزن روٹی میعار مقدار سے کم اشیاء خوردونوش فروحت کرنے والوں کے ساتھ کوئی رعایت نہیں برتی جائے گی۔