ٹانک،ٹریکٹر کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق

    ٹانک،ٹریکٹر کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق

  



ڈیرہ اسماعیل خان(بیورورپورٹ) ٹانک اڈا کے قریب ٹریکٹر ٹرالی کی زد میں آکر موٹر سائیکل سوار نوجوان جاں بحق،تفصیلات کے مطابق تھانہ سٹی کی حدود میں ٹانک اڈا کے قریب کنز کالج کے سامنے نور دین ولد محمد صفی محسود سکنہ باران آباد نامی موٹر سائیکل سوار نوجوان ٹریکٹر ٹرالی کی زد میں آکر شدید زخمی ہوگیا اور زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے موقع پر ہی دم توڑ گیا۔

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...