اخبار فروش یونین لاہور کے تا حیات صدر چوہدری رشید احمد مرحوم کی اہلیہ انتقال کر گئیں

اخبار فروش یونین لاہور کے تا حیات صدر چوہدری رشید احمد مرحوم کی اہلیہ انتقال ...

  



لاہور(ڈویلپمنٹ سیل) اخبار فروش یونین لاہور کے تا حیات صدر چوہدری رشید احمد مرحوم کی اہلیہ قضائے الٰہی سے انتقال کر گئیں نماز جنازہ میں صدر اخبار فروش یونین لاہور چوہدری نذیر احمد،سیکرٹری ملک الیاس، چودھری عاشق علی،فاروق چودھری،جنید چودھری،منظور احمد، عارف چودھری، چودھری عبد الستار،کامران چودھری، فرقان چودھری سمیت عزیزو اقارب اور معززین علاقہ کی بڑی تعداد میں شرکت،مرحومہ کو سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں رینالہ خورد کے قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا،مرحومہ کی روح کو ایصال ثواب کے لیے قرآن خوانی آج بعد نماز ظہر2 بجے10 نسبت روڈلاہور شروع ہو گی،نماز عصر سے پہلے ساڑھے3بجے دُعا ہو گی۔

انتقال

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر