اومنی گروپ کے خواجہ عبد الغنی مجید نے جعلی ضمانت بعد از گرفتاری کیلئے ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا

اومنی گروپ کے خواجہ عبد الغنی مجید نے جعلی ضمانت بعد از گرفتاری کیلئے ہائی ...

  



اسلام آباد (این این آئی)اومنی گروپ کے خواجہ عبد الغنی مجید نے جعلی ضمانت بعد از گرفتاری کیلئے ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا۔خواجہ عبد الغنی مجید نے طبی بنیادوں پر ضمانت کی درخواست دائر کردی، درخواست میں کہاگیاکہ ایف آئی اے کی گرفتاری کے وقت متعدد بیماریوں میں مبتلا تھا، علاج میں تاخیر کی وجہ سے کینسر کے خلیوں نے جنم لیا،عدالت طبی بنیادوں پر ضمانت منظور کرے، درخواست میں چیئرمین نیب، سپرنٹینڈنٹ اڈیالہ جیل اور ریاست کو فریق بنایا گیا ہے۔

اومنی گروپ

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر


loading...