بنوں،نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے نوجوان جاں بحق

  بنوں،نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے نوجوان جاں بحق

  



بنوں (بیوروپورٹ)تھانہ بکاخیل کی حدود میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کرکے32سالہ نوجوان کو قتل کردیا رپورٹ کے مطابق بیت اللہ ولد شاہ محمود سکنہ مریپ خیل بکاخیل پر اس وقت شام کے وقت نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کی جب وہ منڈی بکاخیل میں واقع نیاز کی دکان میں موجود تھے فائر نگ سے ملک بیت اللہ خان شدید زخمی ہوگئے اور موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے واردات کے بعد نامعلوم حملہ آور فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے پولیس نے مقتول بیت اللہ کے بھائی شیر عجم خان کی مدعیت میں نامعلوم موٹر ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا وجہ قتل معلوم نہ ہوسکی۔

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...