اتحادیوں کو منانے کا مشن،حکومتی مذاکراتی ٹیم آج بلوچستان عوامی پارٹی کے وفد سے ملاقات کرے گی

اتحادیوں کو منانے کا مشن،حکومتی مذاکراتی ٹیم آج بلوچستان عوامی پارٹی کے وفد ...
اتحادیوں کو منانے کا مشن،حکومتی مذاکراتی ٹیم آج بلوچستان عوامی پارٹی کے وفد سے ملاقات کرے گی

  



اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)حکومت کی اتحادیوںکو منانے کیلئے کوششیں جاری ہیں،حکومتی مذاکراتی ٹیم آج بلوچستان عوامی پارٹی کے وفد سے ملاقات کرے گی ۔

میڈیارپورٹس کے مطابق اتحادی جماعتوں کو منانے کے سلسلے میں حکومتی مذاکراتی ٹیم آج بلوچستان عوامی پارٹی کے وفد سے ملاقات کرے گی ۔بلوچستان عوامی پارٹی کے وفد سے ملاقات12 بجے ہوگی ۔ملاقات میں جہانگیرترین،پرویز خٹک ،شہزادارباب شریک ہوں گے ۔دوسری طرف سے زبیدہ جلال کی سربراہی میں بی اے پی کاوفد ملاقات کرے گا۔ملاقات میں بی اے پی کے مطالبات پر بات چیت ہوگی۔ملاقات میں بلو چستان میں ترقیاتی فنڈز کامعاملہ زیرغور آئے گا۔

مزید : قومی /علاقائی /اسلام آباد


loading...