سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کو بادشاہ نے ایک اور اہم ذمہ داری سونپ دی

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کو بادشاہ نے ایک اور اہم ذمہ داری سونپ دی
سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کو بادشاہ نے ایک اور اہم ذمہ داری سونپ دی

  



ریاض (اے پی پی) حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز نے شاہی فرمان میں کہا ہے کہ ان کے بیرون ملک دورے کے دوران ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان امور مملکت چلائیں گے۔ اعلامیہ کے مطابق شاہی فرمان میں کہا گیا ہے کہ ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نائب الملک ہوں گے۔

مزید : عرب دنیا


loading...