محمد عامر نے بی پی ایل میں دھوم مچا دی، ایک میچ میں کتنی وکٹیں لیں؟ جان کر آپ بھی داد دیں گے

محمد عامر نے بی پی ایل میں دھوم مچا دی، ایک میچ میں کتنی وکٹیں لیں؟ جان کر آپ ...
محمد عامر نے بی پی ایل میں دھوم مچا دی، ایک میچ میں کتنی وکٹیں لیں؟ جان کر آپ بھی داد دیں گے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ڈھاکہ (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز فاسٹ باﺅلر محمد عامر نے بنگلہ دیش پریمیر لیگ (بی پی ایل) میں کیرئیر بیسٹ باﺅلنگ کرتے ہوئے 6 وکٹیں اڑا دیں۔
تفصیلات کے مطابق محمد عامر نے کھلنا ٹائیگرز کی نمائندگی کرتے ہوئے راج شاہی رائلز کیخلاف عمدہ باﺅلنگ کا مظاہرہ کیا اور صرف 17 سکور کے عوض 6 کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی کر اپنی ٹیم کو 27 رنز سے فتح دلا دی۔
محمد عامر نے اس میچ میں شعیب ملک، لٹن داس، عفیف حسین، الوک کپالی، آندرے رسل اور تیج الاسلام جیسے کھلاڑیوں کی وکٹیں حاصل کیں۔

مزید :

کھیل -