زینب الرٹ بل پر غور کیلئے سینیٹ فنکشنل کمیٹی انسانی حقوق کا اجلاس 20جنوری کو طلب

 زینب الرٹ بل پر غور کیلئے سینیٹ فنکشنل کمیٹی انسانی حقوق کا اجلاس 20جنوری کو ...
  زینب الرٹ بل پر غور کیلئے سینیٹ فنکشنل کمیٹی انسانی حقوق کا اجلاس 20جنوری کو طلب

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) بچوں کے تحفظ سے متعلق زینب الرٹ بل پر غور کیلئے سینیٹ کی فنکشنل  کمیٹی برائے انسانی حقوق کا اجلاس 20جنوری  کو طلب کرلیا گیا ہے۔اجلاس میں مفرور افراد کے حقوق سے متعلق بل کا جائزہ بھی لیاجائے گا۔کمیٹی اجلاس کا ایجنڈا اور شیڈول کا نوٹس جاری کردیا گیا ہے،دونوں بلز کی قومی اسمبلی میں اتفاق رائے سے منظوری دے دی گئی ہے ۔ ایوان بالا میں  بلز کو فنکشنل کمیٹی انسانی حقوق کے سپرد کیا گیا ہے کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا گیا ہے