وزیراعظم عمران خان آج ایک روزہ دورے پر لاہور آئیں گے

وزیراعظم عمران خان آج ایک روزہ دورے پر لاہور آئیں گے
وزیراعظم عمران خان آج ایک روزہ دورے پر لاہور آئیں گے
سورس: File

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعظم عمران خان آج ایک روزہ دورے پر آئیں گے، اہم اجلاس کی صدارت کریں گے۔ 

وزیراعظم آفس کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار وزیراعظم عمران خان سے لاہور میں ون آن ون ملاقات کریں گے۔ وزیراعلیٰ پنجاب صوبےکےامورپروزیراعظم کوبریفنگ دیں گے، قبضہ مافیا کے خلاف اقدامات پربریفنگ دی جائےگی، وزیراعظم کوقبضہ مافیا کے خلاف کامیابیوں سےآگاہ کیاجائےگا۔ 

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار وزیراعظم کو ایگریکلچر مارکیٹنگ سےمتعلق بھی بریفنگ دیں گے۔ 

مزید :

اہم خبریں -قومی -