وزیراعظم عمران خان کی لاہور آمد، پولیس نے پھرتیاں دکھاتے ہوئے کیا کیا ؟ جانئے 

وزیراعظم عمران خان کی لاہور آمد، پولیس نے پھرتیاں دکھاتے ہوئے کیا کیا ؟ ...
وزیراعظم عمران خان کی لاہور آمد، پولیس نے پھرتیاں دکھاتے ہوئے کیا کیا ؟ جانئے 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیراعظم عمران خان آج دورہ لاہور پر آ رہے ہیں اور اس سے قبل ہی پولیس نے پھرتیاں دکھاتے ہوئے 260 ریکارڈ یافتہ ملزمان کو گرفتار کر لیاہے ۔
لاہور پولیس نے جمعرات اور جمعہ کی شب ٹیپو ٹرکاں والا اور لاڈا گجر سمیت متعدد افراد کے گھروپوں پر چھاپے مارے جس میں کئی افراد کو گرفتار کیا گیا۔پولیس کے مطابق رات گئے 50 مقامات پر چھاپے مارے گئے جو اشتہاریوں کو پناہ دینے اور شہریوں کو دھمکانے کے الزام میں مارے گئے جب کہ چھاپوں میں 260ریکارڈ یافتہ افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان سے اسلحہ اور بھاری مقدار میں گولیاں برآمد کی گئی ہیں۔

مزید :

قومی -