منگل سے جمعرات تک ہلکی اور درمیانے درجے کی بارشیں متوقع

منگل سے جمعرات تک ہلکی اور درمیانے درجے کی بارشیں متوقع

  

 ملتان (سپیشل  رپورٹر)ملک کے بالائی و مغربی علاقوں میں ہلکی سے درمیانے درجہ کی بارشیں برسانے والا سلسلہ منگل سے داخل ہوگا جو جمعرات تک موجود رہے گا۔محکمہ موسمیات کی جانب سے جاری ہونے والی پیشگوئی کے مطابق ملک کے بالائی و مغربی علاقوں میں (بقیہ نمبر18صفحہ6پر)

 منگل سے جمعرات تک ہلکی سے درمیانے درجے کی بارشیں ہوں گی جبکہ پہاڑوں پر برفباری کا بھی امکان ہے۔مذکورہ بارشوں سے گندم کی فصل پر مثبت اثرات مرتب ہونے کے ساتھ ساتھ موجودہ دھند کی صورتحال میں بھی کمی واقع ہونے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے

متوقع

مزید :

ملتان صفحہ آخر -