روہیلانوالی میں انجکشن لگانے سے نشئی ہلاک، کارروائی شروع

 روہیلانوالی میں انجکشن لگانے سے نشئی ہلاک، کارروائی شروع

  

 مظفرگڑھ (بیورو رپورٹ) روہیلانوالی  موضع پونٹہ ملانہ بستی سکیم کا رہائشی ممتاز جوگی نامی شخص جو کہ نشے کا عادی تھا، نشے کا انجکشن لگانے سے اس کی موت واقع ہوگئی۔ 15 پر پولیس کو اطلاع ملنے پر ایس ایچ او روہیلانوالی موقع پر پہنچ گئے پولیس نے لاش کو اپنے قبضے میں (بقیہ نمبر14صفحہ6پر)

لے لیا۔ورثا نے کارروائی سے انکار کر دیا، پولیس نے قانونی کارروائی مکمل کرتے ہوئے نعش کو ورثا کے حوالے کر دیا۔

حوالے

مزید :

ملتان صفحہ آخر -