چھٹیاں ختم،کرونا کیس بڑھنے پرسکولوں میں بدستور حاضری کم

  چھٹیاں ختم،کرونا کیس بڑھنے پرسکولوں میں بدستور حاضری کم

  

راجن پور (تحصیل رپورٹر) دوہفتہ کی تعطیلات کے بعد پہلے روز صوبہ بھر کے تعلیمی اداروں میں سٹاف اور اساتذہ کی حاضری کم رہی۔ بچے اور اساتذہ کرام اداروں (بقیہ نمبر24صفحہ6پر)

 سے غائب دیکھنے کو ملے۔ کرونا کی بیماری کے خوف کی بچے سے اکثر بچے سکول نہ اسکے۔ دوسری طرف ضلع وتحصیل افسران نے مختلف تعلیمی اداروں کے اچانک دورے کرتے رہے۔ متعدد سٹاف ڈیوٹی سے غیر حاضر پائے گئے۔ 

کم

مزید :

ملتان صفحہ آخر -