عدالت سے واپسی پر مدعی پارٹی کی  زبردست پٹائی،پولیس کارروائی شروع

عدالت سے واپسی پر مدعی پارٹی کی  زبردست پٹائی،پولیس کارروائی شروع

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


میاں چنوں،محسن وال(نمائندہ خصوصی نمائندہ پاکستان) میاں چنوں میں ایک سال قبل 13 سالہ رمشا کو 3 ملزمان نے بداخلاقی کا نشانہ بنایا تھا جس کا ٹرائل مقامی عدالت میں چل رہا ہے پیشی پر آئے والدین پر ملزمان نے متعدد ساتھیوں کے ہمراہ بدترین تشدد کیا (بقیہ نمبر45صفحہ6پر)
اس وقت بچی کا والد مدعی مقدمہ طارق کو تشویشناک حالت میں تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے پولیس تھانہ نے کاروائی کا آغاز کردیا ہے۔
بداخلاقی