طارق سپرا چیف کمرشل منیجر ریلوے تعینات

طارق سپرا چیف کمرشل منیجر ریلوے تعینات

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


  ملتان(سٹی رپورٹر)وفاقی وزارت ریلوینے گریڈ20کے آفیسر طارق سپرا کو چیف کمرشل منیجر ریلوے تعینات کردیا ہے (بقیہ نمبر53صفحہ6پر)
قبل ازیں اس پوسٹ پر طارق لطیف فرائض سر انجام دے رہے تھیاسی طرح ریلوے سکھر ڈویژن میں تعینات اسسٹنٹ کمرشل آفیسر محسن علی کوگریڈ18میں ترقی دے کر ڈویژنل کمرشل آفیسر ملتان تعینات کئے جانے کا امکان ہے۔
تعینات