یوسی سیکرٹریز کا گریڈبہتر کرنیکا فیصلہ

یوسی سیکرٹریز کا گریڈبہتر کرنیکا فیصلہ

  

 خانیوال (نمائندہ پاکستان)محکمہ بلدیات پنجاب نے خانیوال سمیت صوبہ بھر کی یونین کونسلوں کے سیکرٹریوں کے گریڈ کی اپ گریڈیشن کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور اس سلسلے میں سمری منظوری کیلئے وزیراعلیٰ پنجاب کو ارسال کردی گئی ہے جس کے مطابق یونین کونسلوں کے(بقیہ نمبر37صفحہ6پر)

 سیکرٹریوں کوگریڈ14سے 16میں منتقل کردیا جائے گا۔

فیصلہ

مزید :

ملتان صفحہ آخر -