افغانستان سے پاکستان سمگل کی جانیوالی نیٹو اسلحے کی کھیپ پکڑی گئی

   افغانستان سے پاکستان سمگل کی جانیوالی نیٹو اسلحے کی کھیپ پکڑی گئی

  

 پشاور(آئی این پی) افغانستان سے پاکستان  اسمگل ہونے والے نیٹو کے اسلحے کی کھیپ پکڑی گئی۔ کسٹمز حکام نے خیبرپختونخوا کے دارالحکومت کارروائی کرتے ہوئے امریکی اور ایساف فورسز کے زیر استعمال اسلحہ قبضے میں لے لیا۔صوبہ خیبرپختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں کسٹمز حکام نے غیرملکی اسلحہ کی اسمگلنگ کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے نیٹو کے زیر استعمال اسلحہ قبضے میں لے لیا۔غیر ملکی اسلحے میں 350سے زائد شاٹ گن، آٹو میٹک گن،پستول اور 55ہزار گولیوں کے رانڈ شامل ہیں۔

اسلحہ سمگلنگ

مزید :

علاقائی -