اِن ہاؤس تبدیلی، وزیراعظم کے امیدوار آپ؟ صحافی کا شاہ محمود سے سوال

 اِن ہاؤس تبدیلی، وزیراعظم کے امیدوار آپ؟ صحافی کا شاہ محمود سے سوال

  

 اسلام آباد (این این آئی)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اِن ہاؤس تبدیلی کا امکان مسترد کر دیا۔ گزشتہ روز قومی اسمبلی سیشن کے موقع پر صحافی نے شاہ محمود سے سوال کیا کہ ان ہاوس تبدیلی آئی تو وزارتِ عظمیٰ کیامیدوار آپ ہوں گے یا پرویز خٹک؟ اس پر شاہ محمود نے کہا کہ ان ہاؤس تبدیلی نہیں آرہی اور عمران خان پر ایوان کا اعتماد ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایوان میں قانون سازی اور ضمنی مالیاتی بل نے اس پر مہر تصدیق ثبت کردی،آپ نے دیکھا اپوزیشن کو شکست ہوئی۔

 اِن ہاؤس تبدیلی

مزید :

علاقائی -