شہباز،حمزہ کی منی لانڈرنگ اخراج مقدمہ درخواست خارج کرنے کا تحریری حکم جاری 

 شہباز،حمزہ کی منی لانڈرنگ اخراج مقدمہ درخواست خارج کرنے کا تحریری حکم جاری 

  

لاہور(نامہ نگارخصوصی)لاہور ہائی کورٹ نے میاں شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی منی لانڈرنگ اخراج مقدمہ درخواست خارج کرنے کا تحریری حکم جاری کردیا چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ مسٹرجسٹس محمد امیر بھٹی اور مسٹرجسٹس طارق سلیم شیخ پر مشتمل ڈویژن بنچ نے یہہ تحریری حکم جاری کیا ،عدالتی تحریری حکم میں کہا گیاہے کہ میاں شہباز شریف کے وکیل نے کیس میں چند دلائل دینے کے بعد درخواست واپس لینے کی استدعا کی، امجد پرویز ایڈووکیٹ نے تکنیکی خامیاں دور کرنے کے بعد قانون کے مطابق نئی درخواست دائر کرنے کا کہا۔

تحریری حکم جاری

مزید :

صفحہ آخر -