پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈ لوجی میں 213 افراد کی ہلاکتوں کے کیس کی سماعت 2فروری تک ملتوی
لاہور(نامہ نگار)چیئرمین ڈرگ کورٹ رانا نویدنے پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈ لوجی میں 213 افراد کی ہلاکتوں کے کیس کی سماعت 2فروری تک ملتوی کرتے ہوئے گواہوں کو طلب کرلیاگزشتہ روز عدالت میں سابق کوالٹی کنٹرول بورڈ عابد بیگ گواہ پیش نہیں ہوئے جبکہ سابقہ ایم ایس پی آئی سی سمیت دیگر ڈاکٹر ملزمان عدالت میں پیش ہوئے،سرکاری وکیل نے عدالت کوبتایا کہ ڈاکٹروں کی غفلت کے باعث ہلاکتیں ہوئیں۔
ملتوی