کیمپ جیل کا 45سالہ قیدی  پراسرار طور پر دم توڑ گیا 

کیمپ جیل کا 45سالہ قیدی  پراسرار طور پر دم توڑ گیا 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور(کرائم رپورٹر)کیمپ جیل کا 45سالہ قیدی پراسرار طور پر دم توڑ گیا جیل حکام نے لاش پوسٹمارٹم کے لیے منتقل کر کے قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا تفصیلات کے مطابق کیمپ جیل کا زیر علاج قیدی ہسپتال میں دم توڑ گیا جیل حکام کے مطابق 45سالہ عرفان چوری کے مقدمے میں قید تھا جس کو طبیعت خراب ہونے پر اس کوہسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ جانبر نہ ہو سکا 45 سالہ عر فان کی لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے مردہ خانے منتقل کر دیا گیا 
قیدی ہلاک

مزید :

صفحہ آخر -