ریلو ے سٹیشن کی حدود سے نامعلوم  شخص کی نعش برآمد 

ریلو ے سٹیشن کی حدود سے نامعلوم  شخص کی نعش برآمد 

  

لاہور (کر ائم رپو رٹر)ریلو ے سٹیشن کی حدود سے نامعلوم شخص کی نعش برآمد ہو ئی جسے پولیس نے قبضہ میں لے کر پوسٹ مارٹم کیلئے بھجوا دیا  پو لیس کے مطابق مرنے والے شخص کی عمر 55سال ہے تاہم متوفی کی موت کی وجوہات پوسٹ مارٹم رپورٹ کے بعد سامنے آئیں گی۔

نعش برآمد

مزید :

صفحہ آخر -