پشاور‘ ٹریفک کے مختلف حادثات میں 1 جاں بحق‘ خاتون سمیت 8 زخمی

پشاور‘ ٹریفک کے مختلف حادثات میں 1 جاں بحق‘ خاتون سمیت 8 زخمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


پشاور(کرائم رپورٹر) پشاور کے علا قے چمکنی میں ٹریفک حا دثات کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ خا تو ن سمیت8افراد زخمی ہو گئے جنہیں تشویشنا ک حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ واقعا ت کے مطابق گزشتہ روز مد عی محمد اشتیا ق ولد نو اب خان سکنہ کو ٹلہ محسن خان نے رپو رٹ درج کرا تے ہوئے چمکنی پولیس کو بتایا کہ مو ٹر وے ٹو ل پلا زہ کے قریب ایف سی کی ٹر ک فنی خرا بی کی وجہ سے مو ٹر وے پر کھڑی تھی کہ اسی دوران مو ٹر کا ر نمبر AB.5719ایبٹ ا ٓباد کی طر ف سے پشاور آ رہی تھی جو ڈرائیور لا ئق ولد نو اب خان سے بے قا بو ہو کر ایف سی ٹرک پر چڑ ھ دوڑی جسکے نتیجے میں مو ٹر کا ر میں سوار لا ئق مو قع پر جاں بحق جبکہ خا تو ن مسما ۃ حرا ہ زو جہ سمر یز سکنہ ایبٹ ا ٓ باد شدید زخمی ہو گئی جنہیں تشویشنا ک حالت میں لیڈ ی ریڈ نگ ہسپتال منتقل کر دی گئی جہاں پر انکی حالت نا زک بتائی جا رہی ہے۔ پولیس نے ڈرائیور سرا ج گل کیخلاف مقد مہ درج کر لیا اور نعش کو پو سٹما رٹم کرا نے کیلئے خیبر میڈیکل کا لج پہنچا دیا۔ دریں اثناء چغلپو رہ کے علا قے جی ٹی روڈ پر چنگ چی لو ڈر اور مسا فر سو زو کی گاڑی میں تصا دم کے نتیجے میں 7افراد زخمی ہو گئے جنہیں تشویشنا ک حالت میں لیڈ ی ریڈ نگ ہسپتال منتقل کر دیا گیا زخمی ہو نے والو ں میں محمد اکبر عمر 40سال، احمد علی عمر 45سال، شیر آغا عمر 35سال، فخر عا لم عمر 32سال، عظیم خان عمر 24سال، عال عمر 35سال اور دلا ور عمر 53سال شامل ہیں جنہیں ریسکیو 1122کی ٹیم نے تشویشنا ک حالت میں لیڈ ی ریڈ نگ ہسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں پر انکا علا ج معا لجہ جا ری ہے پولیس کے مطابق زخمیو ں سو زو کی اور چنگ چی لو ڈر کا ڈرائیور بھی شامل ہیں پولیس رپو رٹ درج کر لی ہے۔