دوہرے قتل کیس میں ملوث ملزم کوانٹرپول کے ذریعے گرفتار

    دوہرے قتل کیس میں ملوث ملزم کوانٹرپول کے ذریعے گرفتار

  

مردان(بیورورپورٹ) پولیس نے دوہرے قتل کیس میں ملوث ملزم کوانٹرپول کے ذریعے گرفتارکرلیاگرفتارملزم دس سال قبل اپنی سوتیلی والدہ اوراسکے قریبی رشتہ دارکوقتل کرنے کے بعد قطرفرارہوگیاتھا پولیس کے مطابق دس سال قبل شیخ ملتون کے سیکٹراے میں زبانی تکرارپرملزم آصف نے اپنی سوتیلی ماں اوراسکے رشتہ دارعبدالرحمان کوقتل کرنے کے بعدقطرفرارہوگیاتھاپولیس نے پاسپورٹ اورشناختی کارڈبلاک کرنے کے بعداس کے خلاف گھیراتنگ کیاتھااورانٹرپول سے رابطہ کرکے اسکی گرفتاری کویقینی بنایاگذشتہ روز ایس ایچ اوشیخ ملتون نے اپنی ٹیم کے ہمراہ بیرونی ملک سے واپسی پر ائیرپورٹ سے ملزم کو گرفتارکرلیا۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -