غیر قا نو نی بجلی کنکشن لینے والے  ملزم کیخلاف مقد مہ درج 

غیر قا نو نی بجلی کنکشن لینے والے  ملزم کیخلاف مقد مہ درج 

  

پشاور(کرائم رپورٹر)پشاور کے نو احی علا قے سر بند میں نجی فون کمپنی کے ٹا ور غیر قا نو نی بجلی کنکشن لینے والے ملزم کیخلاف مقد مہ درج کر لیاگیا۔ واقعا ت کے مطا بق گزشتہ روز مد عی ریجنل منیجر یو فون کمپنی محمد عمرا ن نے رپو رٹ درج کرا تے ہوئے پو لیس کو بتایا کہ ملزم وقا ص ولد عظمت علی شاہ سکنہ حا جی با نڈہ اچنی نے غیر قا نو نی طور پر یو فو ن ٹاؤ ر سے بجلی کی کنکشن لیا ہوا ہے جس پر پولیس نے ملزم کیخلاف دفعہ 506,406ppc,،8ٹیلی کمیو نیکیشن ایکٹ کے تحت مقد مہ درج کر لیا ہے۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -