قتل اور اقدام قتل کے ملزم کے  سہولت کار کیخلاف مقدمہ درج

قتل اور اقدام قتل کے ملزم کے  سہولت کار کیخلاف مقدمہ درج

  

 پشاور(کرائم رپورٹر)ناصر باغ پولیس کو قتل و اقدام قتل کی واردات میں ملوث ملزمو ں کوپناہ دینے اور سہو لیا ت کی فراہمی کر نے والے شہری کیخلاف مقد مہ درج کر لیا گیا۔ واقعا ت کے مطابق گزشتہ روز ناصر باغ پولیس کو اطلاع ملی کہ جرم دفعہ 302,427,109,148/149کے جرم میں ملوث ملزما ن اشتہا ری ذاہد، ارشد، صلا ح الدین پسرا ن جعفر با د یزئی کے علا قے میں موجود ہیں جسکو جہا نگیر ولد عبدا لعزیز نے اپنے گھر میں پنا ہ دے رکھی ہے اور سہولیا ت فراہم کر رہا ہے جس پر پولیس نے ملزم اشتہاری کی گرفتاری کیلئے چھا پہ ما را تو ملزم جہا نگیر نے اشتہاری ملزما ن کو پولیس سے بھگا نے میں مدد کی جس پر پولیس نے  ملزم کو خلاف مقد مہ درج کر کے تحقیقا ت شروع کردی ہے۔  

مزید :

پشاورصفحہ آخر -