پشاور کے مختلف علاقوں میں بجلی بند رہے گی

    پشاور کے مختلف علاقوں میں بجلی بند رہے گی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


پشاور (نیوز رپورٹر) ضروری مرمت کی وجہ سے132کے وی جمرودگرڈسٹیشن سے بجلی کی فراہمی16 جنوری صبح 9بجے سے شام5بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے و ی کچا گڑھی, ایکسپریس 2, حیات آباد 1, اولمپیا, کارخانوں مارکیٹ, این ڈبلیو جی ہسپتال, آر ایم آئی فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گے,  132کے وی حیات آباد فیز 7 گر ڈسٹیشن سے بجلی کی فراہمی 15 اور18جنوری صبح9بجے سے سہ پہر 3 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی  حیات آباد 6،7،8  9، 10،11،12،13 حیات آباد سرجیکل،ڈینز ہائٹس،شوکت  خانم فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گے, 132کے وی پشاور کینٹ گرڈسٹیشن سے بجلی کی فراہمی15 اور 18 جنوری صبح 9بجے سے دوپہر3بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے و ی ورسک روڈ 1, آئی سی ایف1 فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گے, 132کے وی سخی چشمہ گرڈسٹیشن سے بجلی کی فراہمی15 اور 18 جنوری صبح 9بجے سے دوپہر3بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے و ی پیر بالا, نشاط 2,1, انڈسٹریل, بینظیر ویمن یونیورسٹی, پجگئی 2,1, کنیزہ, چغرمٹی, اوپازئی فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گے, 132کے وی پشاور یونیورسٹی گر ڈسٹیشن سے بجلی کی فراہمی15 اور18جنوری صبح9بجے سے سہ پہر 3 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی اولڈ حیات آباد, یونیورسٹی کیمپس, کینال ٹاون, ملاکنڈھیر, انجینئرنگ, ریگی, گل آباد, تاج آباد, ایگریکلچر, اولڈ حیات آباد, ایچ ایم سی, رنگ روڈ, دانش آباد, غریب آباد,راحت آباد 1, سی ایم بی, ابدرہ, اچینی2,1, حیات آباد 2, سفید ڈھیری, اولڈ باڑہ روڈ, جے اے ایف, اکیڈمی ٹاون, سرکلر روڈ, ڈی ایچ اے فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گے,132کے وی پسکوکالونی گرڈسٹیشن سے بجلی کی فراہ15 اور18 جنوری صبح9بجے سے سہ پہر 3 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی ورسک 2،ورسک روڈ ایکسپریس،شاہی باغ ایکسریس،آئی سی ایف 2، فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گے,  132کے وی رحمان بابا گرڈسٹیشن سے بجلی کی فراہمی17,15 اور 19 جنوری صبح 9بجے سے دوپہر3بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے و ی کچوڑی, شریف آباد, خان مست کالونی, نیو ہزار خوانی, سوری زئی, پھندو بابا, ارمڑ2, یکہ توت, نیو چمکنی, پھندو روڈ2, ارمڑ, رنگ روڈ, چیئرمین دفتر, بیری باغ, اخون آباد, رنگ روڈ 2,  فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گے,132کے وی نشاط تربیلہ گرڈسٹیشن سے بجلی کی فراہمی16 جنوری صبح 10بجے سے دوپہر3بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے و ی غازی 2,1, واپڈا کالونی فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گے, 132کے وی مردان گرڈسٹیشن سے بجلی کی فراہمی17اور19 جنوری صبح 9بجے سے دوپہر3بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے و ی شاہ ڈھنڈ, رورل 1, زنڈو, بالا گڑھی,کرنل جواد خان شہید, جان آباد, پاکستان چوک, کینال روڈ, نیو چارسدہ روڈ, نیو منگا, سلیم خان, گجر گڑھی,  نیو شیخ ملتون,گجو خان فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گے,220کے وی مردان گرڈسٹیشن سے بجلی کی فراہمی17 اور 19جنوری صبح 9بجے سے دوپہر3بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے و ی نیو طورو, نواں کلے, سٹی 2, انڈسٹریل, احمد آباد, نستہ روڈ, شیخ ملتون, نیو انڈسٹریل ایکسپریس, مردان میڈیکل کمپلیکس,سٹی2, بنک روڈ,مال روڈ, محبت آباد, نستہ روڈ, پی آر سی, عید گاہ,   فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گے, 132کے وی حطار - واہ ٹرانسمیشن لائنسے بجلی کی فراہمی 16 جنوری صبح 10بجے سے دوپہر2بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے132 کے وی ہری پور, حطار2, ہری پور1, کھولیاں بالا, حویلیاں اور 66 کے وی ہری پور اور حویلیاں گرڈ سے منسلک گیارہ کے وی فیڈرز پر اضافی لوڈ منیجمنٹ کی جائے گی,132کے وی گدون گرڈسٹیشن سے بجلی کی فراہمی16  جنوری صبح 9بجے سے شام 4بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے 132 کے وی گدون گرڈسے منسلک گیارہ کے و ی فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گے,  132کے وی ڈی آئی خان گرڈسٹیشن سے بجلی کی فراہمی17 جنوری صبح 9بجے سے شام 4بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے66 کے بند کرائی گرڈ سے منسلک گیارہ کے و ی فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گے, 132کے وی تیمرگرہ گرڈسٹیشن سے بجلی کی فراہمی15جنوری صبح 9بجے سے19 جنوری رات 9بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے و ی خال, ایکسپریس جنڈول, اکاخیل, ایکسپریس تیمرگرہ, اولڈ تیمرگرہ فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گے,132کے وی تیمرگرہ گرڈسٹیشن سے بجلی کی فراہمی17 جنوری صبح 9بجے سے رات 10بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے و ی میار, دوش خیل, تورمنگ 2, شمسی خان, اوڈیگرام, میدان فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گے۔