خیبر پختونخوا اسمبلی کا اجلاس 17 فروری کو دوبارہ ہو گا
پشاور (نیوزرپورٹر) صوبائی اسمبلی کا اجلاس شروع ھونے سے پہلے کل19 ممبران ایوان میں اجلاس کے لئے شریک ھوئے کورم کی نشاندئی اہم۔ پی اے صوبیہ نے کی کور م کی نشاندھی پر پانچ منٹ کا وقفہ کیا گئا پھر بھی کورم پورا انہیں ھوا وقفے کے بعد اجلاس کو سپیکر نے17 جنوری تک ملتوی کیا گیا۔