صحافی طیب عثمان کی نانی سپردخاک

صحافی طیب عثمان کی نانی سپردخاک

  

پشاور(سٹی رپورٹر) پشاور پریس کلب کے گورننگ باڈی کے ممبر طیب عثمان کی نانی بقضائے الٰہی سے وفات پاگئی ہیں جنہیں گزشتہ روز آبائی قبرستان میں سپردخاک کردیاگیا مرحومہ جے یو آئی کے حسین مدنی اور آج نیوز کے عادل زادہ کی بھی نانی تھی۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -