2023ء انتخابات، (ن) لیگ، زرداری گروپ کا آخری الیکشن ہوگا، فواد چودھری 

2023ء انتخابات، (ن) لیگ، زرداری گروپ کا آخری الیکشن ہوگا، فواد چودھری 

  

اسلام آباد(آئی این پی) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چودھری نے کہا ہے (ن) لیگ اور زرداری گروپ کا 2023ء کا انتخاب آخری الیکشن ثابت ہوگا، جمعہ کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا پارلیمان میں اپوزیشن کو ایک بار پھر شکست کا سامنا کرنا پڑا، انشاللہ2023 ء کے انتخابات میں یہ چہرے پارلیمان سے مکمل باہر ہونگے، انہوں نے اپنے ٹویٹ میں شاکر شجاع آبادی کا شعر بھی لکھا ”توں شاکر آپ سیانا ایں۔ ساڈے چہرے پڑھ حالات نہ پچھ“۔

فواد چوہدری

مزید :

صفحہ اول -