منیجر نے قومی ہاکی ٹیم کی کارکردگی تسلی بخش قرار دیدی

منیجر نے قومی ہاکی ٹیم کی کارکردگی تسلی بخش قرار دیدی

  

کرا چی (مانیٹرنگ ڈیسک) قومی سینئر اور جونیئر ہاکی ٹیموں کے منیجر خواجہ جنید اور دانش کلیم رواں ہفتے ایشین چیمپئنز ٹرافی اور جونیئر ورلڈ کپ میں اپنی اپنی ٹیموں کی کار کردگی اور کھلاڑیوں کی پر فار منس کے حوالے سے اپنی رپورٹ پی ایچ ایف کے حکام کو پیش کریں گے، خواجہ جنید اور دانش کلیم نے اپنی رپورٹ میں کار کردگی کو تسلی بخش قرار دیا ہے تاہم انہوں نے عالمی ناتجربہ کاری کو ناکامی کی اہم وجہ قرار دیا ہے۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -