اوریل سکول کا 10روزہ کراٹے اویئرنس کیمپ اختتام پذیر

  اوریل سکول کا 10روزہ کراٹے اویئرنس کیمپ اختتام پذیر

  

لاہور(سپورٹس رپورٹر)دی اوریل سکول شاہدرہ کے زیراہتمام دس روزہ کراٹے اویئرنس ٹریننگ کیمپ اختتام پذیر،کیمپ میں الائیڈ سکول،دی اوریل سکول،یونائیٹڈ سپورٹس کلب اور شائن کراٹے کلب کے بچوں نے حصہ لیا،تمام شرکاء کو انعامات سے نواز ا گیا،تقریب کے مہمان خصوصی محمد اشفاق،سید زاہد عباس،میاں ذکاء الرحمن،محمد جمیل اوربلال جاوید تھے،ایونٹ آرگنائزر سید ضیاء الحبیب تھے۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -